ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے پر انگلش ٹیم نےکوچ کو گنجا کر دیا

اس ڈیل میں سیم کرن کے بالوں کو ڈائی کرنا بھی طے تھا۔

ملک کے لیے ہمارا سب کچھ حاضر ہے، شاہین شاہ آفریدی

فائنل میں پاکستان کو سب سے بڑا دھچکا آفریدی کی انجری سے لگا

قومی کرکٹ ٹیم میلبرن سے براستہ دبئی پاکستان کیلئے روانہ ہو گی

قومی کرکٹ ٹیم 15 و 16 نومبر کی درمیانی شب پاکستان پہنچے گی۔

انگلش کرکٹ ٹیم کا منفرد اعزاز

انگلش کرکٹ ٹیم کے پاس بیک وقت دو ورلڈ کپ کی ٹرافیاں ہیں، یہ اعزاز اس سے قبل دنیا کی کسی اور ٹیم کو حاصل نہیں ہوا ہے۔

ناقابل یقین اور بہترین یادیں دینے پر ٹیم پاکستان کا شکریہ، محمد حفیظ

کہ ہمیں آپ سے محبت اور آپ پر فخر ہے، آپ نے اپنے اتحاد سے بہت سے لوگوں کو متاثر کیا ہے۔

1992 کی تاریخ دھرائی نہ جا سکی، انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا

کپتان بابر اعظم 28 گیندوں پر 38 رنز بنا کر راشد کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے۔

عمران خان کا ٹیم کو پیغام

اگر آپ خطرہ مول لینے کے لیے تیار ہیں تو جیت جائیں گے۔

پاکستان جیتا تو برطانوی ہائی کمشنر خوشی میں کیا گائیں گے ؟

برطانیہ کے ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے ویڈیو پیغام جاری کیا۔

بھارت کے سابق کرکٹر پاکستانی کھلاڑیوں کی خوبیاں گنوانے لگے

شاداب خان کا شمار دنیا کے بہترین آل راؤنڈرز میں ہوتا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز