افغانستان: امریکی اور آسٹریلوی فوجیوں کے جنگی جرائم کی تحقیقات کی جائیں، چین

افغانستان میں 20 سال تک غیرملکی افواج کے جنگی جرائم کو بھولنا نہیں چاہیے، اقوام متحدہ میں چین کے نائب نمائندہ خصوصی گینگ شوانگ کا بیان

افغانستان کی صورتحال پر اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا

کابل میں سیف زون بنانے کی قرارداد پیش کی جائے گی

افغان ٹرانزٹ مسافروں کو اسلام آباد تک محدود رکھنے کا فیصلہ

مسافروں کی اسلام آباد منتقلی کے دوران لاہور اور کراچی ائیرپورٹ بھی اسٹینڈ بائے رہیں گے

کابل دھماکے پراقوام متحدہ، سعودی عرب، کینیڈا اور دیگر ملکوں کی مذمت

عالمی برادری افغانستان میں جلد از جلد استحکام کی خواہش مند

پنج شیر میں طالبان کی پیش قدمی، امراللہ صالح کا اعتراف

طالبان نےوادی اندراب کامحاصرہ کرلیاہے، سابق افغان نائب صدر

افغانستان سے ملکی اور غیر ملکی باشندوں کے انخلا میں تیزی

کابل ائیرپورٹ سے 24 گھنٹے میں 16 ہزار افراد کو نکلا گیا ہے،پینٹاگون

نئی حکومت کیلئے طالبان سے مذاکرات میں مصروف ہیں، عبداللہ عبداللہ

عبداللہ عبداللہ اور سابق افغان صدر حامد کرزئی وادی پنجشیر پہنچ گئے ہیں جہاں ان کی احمد شاہ مسعود کے بیٹے اور صوبہ پنجشیر کے قبائلی عمائدین سے ملاقات ہوئی ہے۔

الیکشن کا وقت نہیں، جلدجامع حکومت تشکیل دیں گے، ترجمان طالبان

چین افغانستان میں امن  کے لیےتعمیری کردار ادا کرسکتا ہے، سہیل شاہین

پاکستان کی جانب سے طالبان کی مدد کیے جانے کا تاثر غلط ہے،پاکستانی سفیر برائے امریکہ

یہ خوش آئند ہے کہ طالبان عالمی برادری کو یقین دہانیاں کروا رہے ہیں،اسد مجید

ٹاپ اسٹوریز