ایشیا کپ: میچ ہارنے کے بعد افغانیوں نے پاکستانی تماشائیوں کو کرسیاں ماریں

پاکستانی مداحوں  پر کرسیوں سے حملہ  کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

اب سب کو نسیم شاہ کے چھکے یاد رہیں گے، شاداب خان

شاداب خان نے اپنا مین آف دی میچ ایوارڈ اپنی ٹیم اور مداحوں کے نام کیا ہے

آصف علی اور افغان بالر میں تلخ جملوں کا تبادلہ، جرمانے کا خدشہ

کھیل ختم ہونے کے بعد میچ ریفری نے دونوں کو طلب کیا اور معاملے پر سماعت کی

پاکستانی ٹیم کی جیت: صدر ، وزیراعظم و دیگر کی مبارکباد

شاندار انداز میں میچ ختم کرنے پر نسیم شاہ کا شکریہ۔

نسیم شاہ نے جو کیا وہ ناقابل یقین تھا، بابراعظم

مجھے یقین تھا نسیم شاہ اچھی بیٹنگ کرسکتے ہیں۔ انہوں نے میچ کا شانداراختتام کیا۔

افغانستان کے خلاف میچ زندگی بھر یاد رکھوں گا، نسیم شاہ

جب آصف آوٹ ہوئے تو میں نے ذمہ داری لی،خود پر یقین تھا،بلا بدلنے کے بعد چھکے لگے۔

نسیم شاہ کے دو چھکے، ایک جیت سے دو شکار، پاکستان کے دونوں پڑوسی ایشیا کپ سے باہر

پاکستان اور سری لنکا ایشیا کپ 2022 کے فائنل میں پہنچ گئیں جب کہ بھارت اور افغانستان ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئیں۔

ٹاپ اسٹوریز