بابراعظم اور محمد رضوان کو جلد آؤٹ کرنے کیلئے پلان بنایا ہوا ہے، عمر گل

دونوں ورلڈ کلاس بیٹرز ہیں، جس طرح ہم دیگر ٹیموں کے خلاف منصوبہ بندی کرتے ہیں،اسی طرح پاکستان کے خلاف بھی پلان بنایا ہوا ہے۔

بھارت ایشیا کپ سے باہر؟اب بیٹھ کر اگر مگر سوچے گا

پاکستان کو فائنل کھیلنے کیلئے سری لنکا یا افغانستان میں سے کسی ایک ٹیم کو ہرانا ہوگا۔

سری لنکا سے شکست، بھارت کے فائنل کھیلنے کے امکانات کم

سری لنکا نے بھارت کی جانب سے دیا گیا 174 رنز کا ہدف اننگز کے آخری اوور میں حاصل کر لیا۔

محمد رضوان کل افغانستان کیخلاف میچ سلیکشن کیلئے دستیاب

محمد رضوان بھارت کے خلاف میچ کے دوران ٹانگ میں کھچاو کا شکار ہوئے تھے۔

ایک ہزار دن سے نمبر ون بابراعظم کی پوزیشن کو خطرہ!

ایشیا کپ کے تین میچوں میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی کارکردگی کافی مایوس کن رہی۔انہوں نے 11 کی اوسط سے 33 رنز بنا رکھے ہیں۔

ایشیا کپ کی ٹرافی بولنے سے نہیں جیتی جاتی، بابر اعظم

ٹیم ہونے کے ناطے ہمارے کھلاڑی اپنی ذمہ داری نبھا رہے ہیں۔

پی سی بی نے شاہنواز دھانی اور محمد رضوان کی انجری کے حوالے سے اپڈیٹ دے دی

شاہنواز دھانی کی فٹنس میں پہلے سے بہت بہتری آئی ہے،میڈیکل ٹیم انہیں مسلسل مانیٹر کر رہی ہیں۔

بابر میں بہت ٹیلنٹ ہے، اسے ہر فارمیٹ پر اچھا دیکھ کر کوئی حیرت نہیں، ویرات کوہلی

یہ گیم پریشر کا ہے، جو ٹیم اچھا ہینڈل کر لیتی ہے وہ جیت جاتی ہے، سابق بھارتی کپتان

کیچ چھوڑنے پر دھمکیاں، ہربھجن ارشدیپ کے دفاع میں سامنے آ گئے

کوئی بھی جان بوجھ کر کیچ نہیں چھوڑتا، ہمیں اپنے لڑکوں پر فخر ہے، ہر بھجن

ٹاپ اسٹوریز