ہوٹلوں پر کھانا سستا

حکومت نے ٹیکس کی شرح سترہ سے کم کر کے پانچ فیصد کر دی، سہولت کریڈٹ کارڈ سے رقم ادا کرنے والوں کو ملے گی۔

تنخواہیں 35، پنشن میں 17.5 فیصد اضافہ،کم سے کم اجرت 32 ہزار، سولر سستے،بڑی گاڑیاں مہنگی

ترقیاتی منصوبوں کے لیے تاریخی 1150 ارب روپے جبکہ ملکی دفاع کے لیے 1804 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔

بینک سے 50 ہزار روپے نکالنے والوں کو کتنا ٹیکس دینا ہو گا؟ جانیے

ٹرانزیکشن کے اخراجات بڑھانے کیلئے 50 ہزار روپے سے زائد کی رقم نکالنے پر 0.6 فیصد کی شرح سے ٹیکس عائد کیا جارہا ہے۔

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑے اضافے کی منظوری

بجٹ میں سالانہ ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد کمانے والوں پر سپر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

توانائی، ٹرانسپورٹ سمیت دیگر شعبوں کیلئے اربوں روپے رکھنے کی منظوری

کابینہ نے صحت کے شعبے کیلئے 22.8 ارب روپے کی منظوری دے دی۔

اسحاق ڈار کی بجٹ تقریر کے اہم نکات سامنے آ گئے

بجٹ میں آئی ٹی ایکسپورٹ بڑھانے پر توجہ دی گئی ہے، ترسیلات زر بڑھا کر زرمبادلہ کے ذخائر بہتر بنائے جائیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز