میسی کے عربی پوشاک کی قیمت 20 کروڑ لگ گئی

میسی کو امیر قطر نے ''بِشت'' ورلڈکپ جیتنے پر پہنائی تھی

ارجنٹینا میں میسی کی تصویر والے نوٹ جاری کیے جانے کا امکان

نیشنل بینک نے فیفا ورلڈکپ جتوانے والے لیونل میسی کے 1000 پیسو کا یادگاری نوٹ جاری کرنے پر غور شروع کردیا۔

فٹ بال کی دنیا میں میسی کے ریکارڈ پر ریکارڈ

میسی کی کامیابیوں کی فہرست میں سب سے بڑا اضافہ 2022 کا فیفا ورلڈ کپ ہے

شاہ رخ خان میسی کے دیوانے

شاہ رخ خان نے ارجنٹائن کے فٹ بالر میسی کو اپنا پسندیدہ کھلاڑی قرار دے دیا۔

فرانسیسی فٹبالر کی کک سے گیند تماشائی کے منہ پر جا لگی

امباپے نے مداح سے خیریت دریافت کی اور گیند لگنے پر معذرت بھی کی۔

فیفا ورلڈ کپ: فرانس مسلسل دوسری بار فائنل میں، مراکش کا خواب ادھورا

سیمی فائنل میں فرانس نے مراکش کو صفر کے مقابلے دو گول سے شکست دی

فیفا ورلڈ کپ کا فائنل آخری میچ ہوگا، میسی کی ریٹائرمنٹ کی تصدیق

ائنل کھیل کر میسی سب سے زیادہ چھبیس میچ کھیلنے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیں گے۔

میسی کے پاس ورلڈکپ جیتنے کا آخری موقع

میسی ارجنٹائن کے لیے 164 مقابلوں میں حصہ لے چکے ہیں

میسی ارجنٹائن کے لیے سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے

میسی کے فیفا ورلڈ کپ میں  گولز کی تعداد 11ہوگئی ہے

میسی کا پرستار ، میسی کا ہیرو بن گیا

الواریز نے کروشیا کے خلاف دو گول کرکے اپنے ہیرو میسی  سے داد وصول کی

ٹاپ اسٹوریز