میزبان قطر فیفا ورلڈکپ سے باہر

گروپ اے کے میچ میں سینیگال نے قطر کو تین ایک سے شکست دی ہے۔

فیفا ورلڈ کپ، جاپان نے جرمنی کو شکست دے دی

جاپان کے آسانا تکوما اور دوہان رٹسونے ایک ایک گول کیا جب کہ جرمنی کاواحد گول لائکے نے کیا۔

رونالڈو نے مانچسٹر یونائیٹڈ کلب چھوڑ دیا

رونالڈو باہمی رضامندی کےتحت کلب چھوڑ کر جا رہے ہیں۔ ان کی خدمات کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

فیفا ورلڈ کپ میں بڑا اپ سیٹ، سعودی عرب نے ارجنٹینا کو ہرا دیا

دوبار کی عالمی چیمپئن ارجنٹائن ورلڈکپ میں پہلا میچ نہ جیت سکی

فیفا ورلڈکپ: ایرانی ٹیم کا اپنا قومی ترانہ پڑھنے سے انکار

ورلڈکپ میں گزشتہ روز ایران اور انگلینڈ کی ٹیم مدمقابل آئیں

فیفا ورلڈکپ 2022، منفی پروپیگنڈے کے باوجود ٹکٹوں کی ریکارڈ فروخت

منفی پروپیگنڈے کے باوجود لوگوں کی بڑی تعداد فیفا ورلڈکپ میں شرکت کیلئے قطر پہنچ رہی ہے۔

خوبصورت کلام ، غانم المفتاح اور مورگن فری مین کا دل چھو لینے والا انداز

فیفا کے تاریخی لمحات کو دنیا کے 500 سے زائد بڑے چینلز پر دکھایا  گیا

فیفا شروع ہوتے ہی رونالڈو کا بڑا ریکارڈ

ٖفٹبالر نے میسی کے ساتھ 19 نومبر کو انسٹاگرام پر تصویر پوسٹ کی

فیفا ورلڈکپ2022، نیدرلینڈز نے سینیگال کو شکست دے دی

نیدرلینڈز کی طرف سے کوڈی گیکپو اور کلاسن نے ایک ایک گول کیا۔

فیفا ورلڈ کپ، ایران کو انگلینڈ کے ہاتھوں شکست

انگلینڈ نے ایران کو چھ دو سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز کیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز