پاکستان یا انگلینڈ،ٹی ٹوئنٹی میچوں میں کس کا پلڑا بھاری؟

پاکستان اور انگلینڈ اب تک 28 بار مد مقبل آچکے ہیں

بابر اور رضوان بمقابلہ بٹلر اور ہیلز

دونوں جوڑیاں ورلڈکپ میں ڈیڑھ سو سے زائد کا ہدف حاصل کرچکی ہیں

میلبرن میں بادل چھٹنا شروع

میلبرن میں بادل برسنے کے امکانات بھی کم رہ گئے، آسٹریلوی محکمہ موسمیات

خواہش ہے ورلڈکپ اس بار ایشیا میں آئے، لارا

میرے خیال میں انفرادی کھلاڑیوں کے لحاظ سے پاکستان کے پاس بہتر ٹیم ہے۔برائن لارا

پاکستانی ٹیم مضبوط ہے، فائنل جیتنا آسان نہیں ہوتا، جوز بٹلر

اچھی پرفارمنس دیں گے، جو پلان بنایا ہے اس پر عمل کریں گے۔

ہم نروس نہیں ہیں، فائنل میں 100 فیصد دیں گے، بابر اعظم

ورلڈکپ فائنل جیتنا کبھی بھی آسان نہیں ہوتا،کپتان انگلش کرکٹ ٹیم

بابراعظم نے کراچی کنگز کو چھوڑ کر نئی ٹیم جوائن کر لی

پشاور زلمی نے ٹریڈ کے ذریعے بابر اعظم کی جگہ شعیب ملک کو کراچی کنگز کو دے دیا ہے

پلیئر آف دی ورلڈکپ کیلیے دو پاکستانی کرکٹرز نامزد

بھارت کے ویرات کوہلی اور سوریا کمار یادیو، انگلش کپتان جوز بٹلر، ایلکس ہیلز اور سیم کرن کا نام بھی فہرست میں شامل ہے۔

ٹی 20 ورلڈکپ فائنل، بارش کا امکان، ریزرو ڈے پر کھیل کا دورانیہ بڑھا دیا

اگر ممکنہ اوور بارش کی وجہ سے نامکمل رہے تب ہی میچ ریزرو ڈے میں داخل ہو گا۔

بابر، رضوان بائولر اور شاہین بیٹربن گئے

کرک انفو نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے پریکٹس سیشن کی ویڈیو شیئر کی

ٹاپ اسٹوریز