محمد رضوان پھر بازی لے گئے

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی پی ایس ایل 8 فائنل کے پلئیر آف دی میچ قرار پائے۔

پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور

ملتان سلطانز کے ریلی روسو 121 رنز کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

قلندرز پی ایس ایل کے مسلسل دوسری مرتبہ چمپئن بن گئے

لاہور قلندرز نے دلچسپ مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو ایک رن سے شکست دے دی۔

بابر اعظم نے شکست کی وجہ بتا دی

ہمیشہ پی ایس ایل سے اچھے کھلاڑی سامنے آتے ہیں۔

پہلا ایلی منیٹر: پشاور کی جیت، اسلام آباد ٹورنامنٹ سے باہر

پشاور زلمی اب دوسرے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز کا مقابلہ کرے گی۔

پی ایس ایل 8، فائنل کا دن تبدیل کر دیا گیا

پی ایس ایل 8کا فائنل اتوار کی بجائے ہفتے کو ہوگا، نجم سیٹھی

علیم ڈار آئی سی سی ایلیٹ پینل آف امپائرز سے ریٹائر ہو گئے

علیم ڈار کی جگہ قومی امپائر احسن رضا آئی سی سی ایلیٹ پینل آف امپائرز میں شامل کرلیے گئے ہیں۔

پہلا کوالیفائر، قلندرز کو 84 رنز سے شکست، سلطانز فائنل میں پہنچ گئی

ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔

لاہور میں حالات کشیدہ، ٹیموں کی اسٹیڈیم روانگی مسئلہ بن گئی

آج لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کی ٹیموں کے مابین اہم میچ  شام 7 بجے شیڈول ہے۔

ٹاپ اسٹوریز