سینئر کھلاڑیوں کو آرام دینے، شاداب کو کپتان بنانے پر شاہد آفریدی کا ردعمل

شاداب خان کو کھیل کے میدان میں خود کو ثابت کرتے ہوئے دیکھنے کے لیے پرجوش ہوں۔

پی ایس ایل 8: کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 86 رنز سے شکست دیدی

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کو آرام دیا گیا ہے جس کے بعد ڈیوڈ ویسا ٹیم کی کپتانی کر رہے ہیں۔

پی ایس ایل 8: پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 13 رنز سے شکست دیدی

میچ میں فہیم اشرف نے 38 ،رحمان اللہ گرباز نے 33 اورشاداب خان نے 25 رنز بنائے ہیں۔

سلطانز کے ہاتھوں شکست، گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل سے باہر

ملتان سلطانز نے کوئٹہ کو پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا 263 رنز ہدف دیا جو وہ حاصل کرنے میں ناکام رہی اور مقرر اوورز میں 253 رنز بنا سکی۔

عثمان خان کی پی ایس ایل تاریخ کی تیز ترین سنچری

کراچی سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ بیٹر نے 36 گیندوں پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف سنچری اسکور کی ہے۔

روسوو نے زلمی کے بولرز کو پھینٹا لگا دیا، پشاور کو چار وکٹوں سے شکست

پوائنٹس ٹیبل پر ملتان سلطانز کی ٹیم تیسرے جب کہ پشاور زلمی چوتھے نمبر پر موجود ہے۔

فخر کی بیٹنگ، راشد کی بولنگ کے آگے اسلام آباد بے بس،119 رنز سے عبرت ناک شکست

یہ پہلا موقع ہے کہ کوئی ٹیم ایک کھلاڑی کے انفرادی اسکور سے بھی کم میں آؤٹ ہو گئی۔

بابر اور کوہلی ایک ٹیم میں کھیلیں گے، شائیقین کا خواب پورا ہونے کے قریب

اے سی سی کے آئندہ ہونے والے اجلاس میں ایشیا افرو کپ کی حتمی منظوری دی جا سکتی ہے۔

بابر اعظم کی کون سی خواہش پوری ہو گئی ؟

بابر اعظم نے اپنے انٹرویو میں ورلڈکپ کی فاتح ٹیم بننے کی بھی خواہش کا اظہار کیا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز