بابر کی سنچری رائیگاں، روئے کا لاٹھی چارج، گلیڈی ایٹرز نے 241 رنز کا ہدف حاصل کر لیا

اس میچ میں شکست کی صورت میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹورنامنٹ سے باہر ہو جائے گی۔

بابراعظم کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف شاندار سنچری

یہ بابراعظم کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ریکارڈ 8 ویں سنچری ہے۔

افغانستان کیخلاف ٹی 20 سیریز ، ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان

3 میچز کی سیریز کا پہلا میچ 25 مارچ، دوسرا 27 مارچ اور تیسرا 29 مارچ کو کھیلا جائے گا۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے دلچسپ مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو شکست دے دی

فہیم اشرف کی تاریخی اننگز، 206 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کر لیا

سکندر رضا کو نظر کا مسئلہ،چھکے کیسے لگاتے؟ خود بتا دیا

خواہش تھی کہ میں پائلٹ بنوں، مگر میرا میڈیکل ٹیسٹ فیل ہو گیا۔

محمد حفیظ کے گھر چوری

چور محمد حفیظ کے گھر سے 20 ہزار ڈالر، چار ہزار پاونڈ، تین ہزار یورو اور تین ہزار درہم لے اُڑے ہیں۔

دلچسپ مقابلہ، کوئٹہ نے کراچی کو شکست دے دی

ہمارے پاس اب بھی پی ایس ایل میں رہنے کا موقع ہے۔سرفراز احمد

پی ایس ایل8: اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی

میچ میں نجیب اللہ زردان نے 34 گیندوں پر59 رنز بنائے جب کہ محمد نواز نے 44 گیندوں پر52 رنز کی اننگز کھیلی۔

لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 21 رنز سے ہرا دیا

لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

رضوان کو آئی سی سی ٹی 20 ٹیم آف دی ائیر کی کیپ مل گئی

محمد رضوان کو کیپ قذافی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل میچ سے پہلے پی سی بی کی جانب سے دی گئی۔

ٹاپ اسٹوریز