حکومت 200 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کو تیار
بجلی اور گیس کے نرخوں میں مزید اضافہ بھی حکومت کے ایجنڈے میں شامل
سونا مزید ہزاروں روپے مہنگا
سونے کی قیمت میں دوسرے روز 6500 روپے فی تولہ کا اضافہ ہو گیا
اسحاق ڈار کی کارکردگی سے مسلم لیگ ن مطمئن نہیں، محمد زبیر
ملکی معیشت کافی خراب ہے،محمد زبیر
اسحاق ڈار کا عمران خان کو معیشت پر مذاکرے کا چیلنج
عمران خان اپنے معاشی ماہرین لے آئیں، اعدادوشمار پر براہ راست بات کر لیتے ہیں۔وزیر خزانہ
سونے کی قیمت 2 لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی
فی تولہ سونے کی قیمت میں 7 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
اسحاق ڈار کی پالیسیوں سے پاکستان کو 600 سے 800 ارب ڈالرز کا نقصان ہوا، مفتاح اسماعیل
آئی ایم ایف کی شرائط مانیں گے، حکومت نے فیصلہ کر لیا، سابق وفاقی وزیر خزانہ کی ہم نیوز کے پروگرام ’پاکستان ٹو نائٹ‘ میں گفتگو
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 4ہزار900روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
ڈالر کی اونچی اڑان، 255 روپے 43 پیسے پر پہنچ گیا
حکومت نے ڈالر کی کیپنگ کیا ختم کی ڈالر کو تو جیسے پر لگ گئے۔
ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کا ڈالر ریٹ کیپ ختم کرنے کا فیصلہ
لوگوں کے پاس بے حساب ڈالرز پڑے ہیں لیکن حکومت کے پاس نہیں ہیں، ملک بوستان کا ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے اجلاس سے خطاب
سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر
سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 89 ہزار 300 پر پہنچ گئی۔