برائلر گوشت کی قیمت میں 36روپے کلو کمی

فارمی انڈوں کی قیمت254روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی

پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری کا نیا ریکارڈ قائم

ایک ہی ماہ میں 26 کروڑ ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی

گندم کی قیمتوں میں مسلسل کمی، حکومت پنجاب کی پالیسی سے منافع خور اور ذخیرہ اندوزپریشان

غریب عوام اور چھوٹے کسان خوش،سرکاری ریٹ سے بھی قیمت 800روپے فی من کم ہوگئی

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا ریکارڈ اضافہ

جولائی2023 سے مارچ 2024 تک آئی ٹی برآمدات 2 ارب 28 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں،وزارت آئی ٹی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ

برینٹ کروڈ آئل فیوچر 18 سینٹ سے بڑھ کر 87.18 ڈالر فی بیرل جبکہ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ فیوچر بھی 16 سینٹ بڑھ کر 82.06 ڈالر فی بیرل ہو گیا۔

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

امریکی کرنسی 6پیسے کے اضافے سے 278 روپے 38 پیسے پر بندہوئی

سونا 7800 روپے سستا ، فی تولہ قیمت 2 لاکھ ، 40 ہزار 900 ہو گئی

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 72 ڈالر کی کمی سے 2309 ڈالر پر آ گیا

 ملک کی برآمدات میں 9فیصد اضافہ

جولائی تا مارچ برآمدات کا حجم 22 ارب 93 کروڑ ڈالر رہا، رپورٹ

ٹاپ اسٹوریز