سعودی ریال 76.34 روپے، اماراتی درہم 77.97 روپے کا ہوگیا

انٹربینک میں برطانوی پاؤنڈ کی قدر 352 روپے 64 پیسے ریکارڈ کی گئی

ڈالر کی اصل قیمت کتنی ہے؟ ملک بوستان نے بتا دیا

امریکی کرنسی کی حقیقی قیمت 250 روپے ہے، چیئرمین فاریکس ایسوسی ایشن

انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 10 پیسے مزید مہنگا ہو گیا

امریکی کرنسی کی قیمت 285 روپے 29 پیسے سے بڑھ کر 286 روپے 39 پیسے کی سطح پر بند ہوئی

لوہا فی ٹن 30 ہزار روپے مہنگا

عالمی مارکیٹ میں لوہے کی قیمتوں میں بھی 50 ڈالرز فی ٹن اضافہ ہو گیا ہے۔

20کلوکے آٹے کا تھیلا پھر مہنگا ہو گیا

فی من گندم کی قیمت 2 سوروپے کےاضافے سے 4 ہزار 8 سو ہو گئی

خام مال اور پارٹس کی کمی، ہونڈا کا پلانٹ مزید 2 دن کیلئے بند

پہلےپلانٹ کو15 روزکیلئےبند کیا گیا تھا جسے اب مزید3 روزبند رکھنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 200 روپے کی کمی

24 قیراط سونے کی قیمت 2 لاکھ ، 14 ہزار روپے ہو گئی

چاول کی فصل مارکیٹ میں آتے ہی قیمت 8 ہزار سے کم ہو کر 4500 روپے فی من ہو گئی

بلیک میں ریٹ طے کرنے والوں کیخلاف کارروائی نہ ہونے کے باعث کاشتکار پریشان

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

انٹر بینک میں ڈالر 66 پیسے مہنگا ہو کر 285.95 روپے کا ہو گیا ، اسٹاک ایکسچینج نے 54 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر لی

پاکستان سٹاک ایکسچینج نے واٹس ایپ سروس متعارف کرادی

پی ایس ایکس واٹس ایپ گروپ سروس متعارف کرانے کے لیے مسرت محسوس کرتے ہیں، ایم ڈی

ٹاپ اسٹوریز