ڈالر 70 پیسے مہنگا ، اسٹاک مارکیٹ 6 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

انٹر بینک میں ڈالر 279.50 روپے کا ہو گیا ، اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے 51 ہزار کی حد عبور کر لی

سونے کی قیمت میں 1250 روپے کا اضافہ ہو گیا

فی تولہ قیمت دو لاکھ نو ہزار 6 سو روپے تک پہنچ گئی

چینی اور تیل کی اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کے اعدادوشمار سامنے آ گئے

یکم ستمبر سے 15 اکتوبر تک کے اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر سے تقریباً 1052 میٹرک ٹن چینی اور 0.244 ملین لیٹر تیل برآمد ہوا

پی آئی اے کے اثاثوں کی مارکیٹ ویلیو کے لحاظ سے از سر نو تعین کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک اور نیشنل بینک کے منظور شدہ سرٹیفائیڈ ویلیوٹر کی خدمات لی جائیں گی

چکن کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کمی

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 35 اعشاریہ 45 فیصد کی سطح پر آ گئی

سونا 150 روپے سستا ، فی تولہ قیمت 2 لاکھ 8350 ہو گئی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک ہزار 992 ڈالر فی اونس ہے

اسمارٹ موبائل فونز، گاڑیوں اور چائے کی درآمد میں اضافہ

موجودہ مالی سال 3 ماہ میں 30 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کے فون امپورٹ ہوئے

سونے کی قیمت میں 2200 روپے اضافہ

سونا 2 لاکھ 8 ہزار 500 روپے فی تولہ ہو گیا

موسم سرما کی آمد کے باعث خشک میوہ جات کی خرید و فروخت اور قیمتوں میں اضافہ

ڈرائی فروٹ شاپس مالکان شہریوں سے من مانے دام وصول کرنے لگے

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

100 انڈیکس 253 پوائنٹس بڑھکر 50618 پوائنٹس ہوگیا

ٹاپ اسٹوریز