لاہور،پنجاب میں گندم کی امدادی قیمت 4 ہزار روپے فی من مقرر

گندم کی اجراء پالیسی کی منظوری دے دی گئی ہے، عامر میر

سونا 200 روپے مہنگا ، فی تولہ قیمت 2 لاکھ ، 14ہزار ، 200 روپے ہو گئی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 1988 ڈالر فی اونس پر مستحکم

معاشی مشکلات، پاکستان میں تیل کے ذخائر میں 9 سال میں 50 فیصد کمی

رواں سال تیل کے مقامی ذخائر کم ہو کر ایک ارب 92 کروڑ بیرل ہو گئے ہیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں 622 پوائنٹس کا اضافہ

کاروبار کےدوران انڈیکس 54 ہزار357 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا

ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ، اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

انٹر بینک میں ڈالر 60 پیسے کے اضافے کے بعد 287 روپے کا ہو گیا

20 کلو آٹے کا تھیلا مزید 100 روپے مہنگا

فی من گندم کی قیمت 200 اضافے کے بعد 4800 روپے تک پہنچ گئی

چین کا پیٹرول اور ڈیزل کی خوردہ قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول 140 یوآن فی ٹن اور ڈیزل کی قیمتوں میں 135 یوآن فی ٹن کمی

سگریٹ اور تمباکو استعمال اور فروخت کرنے والوں کےلیے بری خبر

پنجاب بھر کے دو لاکھ ہاکرز اور دکانداروں کا ڈیٹا مرتب کرلیا گیا

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں ڈھائی ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں

عالمی مارکیٹ میں ڈبلیو ٹی آئی کروڈ78.79 ڈالر فی بیرل پر آگیا جبکہ برینٹ کروڈ 83ڈالر پر ٹریڈ ہورہا ہے۔

چاول ،چینی اور گھی کی قیمت میں اضافہ

مارکیٹ میں ایکس مل 50 کلو چینی کا تھیلا 200 روپے بڑھ کر 6950 روپے کا ہوگیا

ٹاپ اسٹوریز