سونے کی فی تولہ قیمت پھر 2 لاکھ روپے پر پہنچ گئی

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک ہزار 849 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی ہے

پاکستانی کرنسی کا امریکی ڈالر کے مقابلہ میں بہتر کارگردگی کا اعزاز برقرار

انٹربینک میں امریکی ڈالر کے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 0.4 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی۔

روئی کی قیمتیں گر گئیں

جی ایس پی پلس سٹیٹس میں توسیع کے فیصلے نے مارکیٹ میں ٹھراؤ پیدا کیا، چیئرمین کاٹن جنرز فورم

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

برینٹ کروڈ آئل کی قیمت بڑھ کر 88.76 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی

سعودی ریال 75.08 روپے، اماراتی درہم 76.68 روپے کا ہوگیا

کینیڈین ڈالر 206 روپے 19 پیسے اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر 342 روپے 95 پیسے ریکارڈ کی گئی

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

امریکی کرنسی  282 روپے 69 پیسے سے کم ہو کر 281 روپے 65 پیسے کی سطح پر بند ہوئی

سندھ، گیس کے نئےذخائردریافت کرلیےگئے

ابتدائی طورپریومیہ ایک کروڑ 11لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہوگی

عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ، پاکستان میں سستا ہو گیا

600 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ ، 95 ہزار ہو گئی

ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ جاری ، 281.55 روپے کا ہو گیا

انٹر بینک میں ڈالر مزید 1.14 روپے سستا ، اسٹاک مارکیٹ میں بھی استحکام برقرار

ایس ای سی پی نے عوام کو سرمایہ کاری کی جعلی سکیموں بارے انتباہ جاری کردیا

عوام زیادہ اور غیر حقیقی منافع کے لالچ میں اپنی جمع پونچی اور قیمتی سرمایہ سے ہاتھ دھو سکتے ہیں

ٹاپ اسٹوریز