سرکاری اور نجی شعبے کے کاروباری اداروں کو آر ایم بی کے استعمال کی پوری اجازت ہے، گورنر سٹیٹ بینک

امید ہے پاکستانی کاروباری ادارے چینی منڈی کے بارے میں اپنی سوجھ بوجھ بڑھائیں گے

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کاامکان

پٹرول کی قیمت میں15 سے 20 روپے فی لٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں10 سے 16 روپے کی فی لٹر کمی متوقع ہے

سونا فی تولہ 2 ہزار روپے مہنگا ، قیمت 2 لاکھ ، 13 ہزار 300 ہو گئی

عالمی مارکیٹ میں سونے کے ریٹ 20 ڈالر اضافے سے 2006 ڈالر فی اونس پر آ گئے

آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 45 روپے کمی، چینی 3 روپے سستی

ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.33 فیصد کی معمولی کمی ہوگئی

بلڈنگ میٹریل کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

سیمنٹ کی بوری 1200روپے، سریا 270روپے فی کلو، اینٹ فی ہزار 15000روپے تک پہنچ گئی

گردشی قرضوں کا حجم بڑھ کر 2540 ارب روپے ہوگیا

گردشی قرضوں میں گزشتہ تین ماہ کے دوران 227 ارب روپے کا اضافہ ہوا

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کی خبریں محض افواہ ہیں، نگراں وزیر خزانہ کے پی

وفاق کے ذمہ گزشتہ مالی سال کے 233 ارب روپے واجب الادا ہیں۔ نگراں وزیر اعظم نے صوبے کے بقایا جات کی ادائیگی کا یقین دلایا ہے، احمد رسول بنگش

ایف بی آر کی 50 ہزار روپے تک کمانے والوں کو حاصل ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تردید

سالانہ 6 لاکھ روپے تک کمانے والے پر انکم ٹیکس لگانے کی چہ میگوئیوں کا خاتمہ ہوگیا۔

آخری کاروباری روز ڈالر کی قدر میں 48پیسے اضافہ

انٹر بینک میں ڈالر280 روپے57پیسے پر بند ہوا

ٹاپ اسٹوریز