سونا فی تولہ ایک ہزار روپے سستا ، قیمت 2 لاکھ ، 2 ہزار ہو گئی

ایک ماہ کے دوران فی تولہ قیمت میں 36 ہزار روپے کی کمی ہوئی

ڈالر مزید 1.24 روپے سستا ، 286.50 کا ہو گیا

اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 393 پوائنٹس کا اضافہ ، 46 ہزار 625 پر آ گیا

پیٹرول اور ڈیزل سستا، گیس مہنگی کر دی گئی

گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 3079 روپے 64 پیسے مقرر

پاکستانی روپے کی قدرمیں اضافہ، دنیا بھر کی کرنسیوں کو پیچھے چھوڑ دیا

ڈالر کی غیر قانونی تجارت، اسمگلنگ، سٹے بازی کے خلاف کریک ڈاون، پاکستانی روپیہ تگڑا ہو گیا

چکن 17روپےمزیدسستاہوگیا

فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 296 سے بڑھ کر 297 روپے ہو گئی

ستمبر کے دوران ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قیمت میں 6.1 فیصد اضافہ

انٹر بینک میں ڈالر 20 ، اوپن مارکیٹ میں 40 روپے سستا ہو چکا

ستمبر میں سونے کی قیمت 36 ہزار روپے کم ہو گئی

اگست میں فی تولہ قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 800 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچی تھی

منی چینجرز ، ایکسچینج کمپنیوں کیخلاف کارروائی ، ڈالر 2 مہینے کی کم ترین سطح پر آ گیا

پاؤنڈ، یورو، درہم اور ریال کی قدر میں بھی کمی ہوئی ، کرنسی کی ہفتہ وار رپورٹ

پٹرول 15 ، ہائی اسپیڈ ڈیزل 10 روپے فی لٹر سستا ہونے کا امکان

وزیراعظم قیمتوں میں کمی کا فیصلہ وزارت خزانہ کی مشاورت سے کریں گے

ٹاپ اسٹوریز