ڈالر برآمدگی کے لئے ذخیرہ اندوزوں کے گھروں پر چھاپے مارنے کا فیصلہ

ایکسچینج کمپنیزسے حاصل ڈیٹا کی مدد سے گھروں کی نشاندہی کی جائے گی

رواں سال مہنگائی 29.2 فیصد سے کم ہو کر 25 فیصد پر آ جائے گی ، ایشیائی بینک

2024 تک معاشی ایڈجسٹمنٹ پروگرام پرعملدرآمد ناگزیر ہے ، آئوٹ لک رپورٹ

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی

خام تیل کی قیمتیں دس ماہ کی بلند ترین سطح سے نیچے آ گئی ہیں

انٹر بینک میں ڈالر 293 روپے 88 پیسے کا ہو گیا

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرایک روپیہ 2 پیسے سستا ہوا

2013 سے 2023 تک بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے خسارے میں 243 فی صد ریکارڈ اضافہ

گیارہ سالوں میں بجلی چوری اور لائن لاسز کی وجہ سے قومی خزانے کو 1173 ارب روپے کا نقصان پہنچا

چکن دو دن میں 45 روپے مہنگا ہو گیا

فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 18روپے اضافے سے 549 روپے ہو گئی۔

ستمبر کے آخر میں گیس قیمتوں پر نظر ثانی کی تجویز

60 فیصد صارفین کیلئے 500 سے 600 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کا امکان

سونے کے نرخ جاری نہ کیے جانے کی وجہ سامنے آ گئی

ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت12 ستمبر کے جاری کیے گے نرخ پر تاحال برقرار ہے۔

ملک بھر میں پیٹرول بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا

کسی قسم کی سپلائی نہیں جائے گی، گاڑیاں جہاں ہیں وہاں روک دی ہیں، صدرآئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن

ڈالر 294 روپے 90 پیسے کا ہو گیا

انٹربینک میں ڈالر مزید 1 روپے 5 پیسے سستا ہوا

ٹاپ اسٹوریز