عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں دوبارہ کمی ہو گئی

گزشتہ تین روز کے دوران عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مجموعی طور پر 5 فیصد اضافہ ہوا

ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ جاری ، روپیہ مزید تگڑا ہو گیا

انٹر بینک میں ڈالر مزید 1.05 روپے سستا ، قیمت 280.60 روپے ہو گئی

گھی اور تیل کی قیمتوں میں 80 روپے کلو تک کمی کا دعویٰ

گزشتہ ماہ گھی اور تیل کمپنیاں 15 ہزار 100 روپے من گھی فروخت کر رہے تھیں جو تین ہزار روپے کمی کے بعد 11 ہزار 900 روپے ہوگیا ہے۔

چین اور برازیل نے ڈالر کا استعمال ختم کرنے کااعلان کردیا

دونوں ممالک میں تجارتی معاملات قومی کرنسیوں میں انجام پانا شروع ہو گئے

سریے کی فی ٹن قیمت میں بڑی کمی

ڈالر مہنگا ہونے سے سریے کی قیمت  بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھی

سونے کی فی تولہ قیمت پھر 2 لاکھ روپے پر پہنچ گئی

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک ہزار 849 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی ہے

پاکستانی کرنسی کا امریکی ڈالر کے مقابلہ میں بہتر کارگردگی کا اعزاز برقرار

انٹربینک میں امریکی ڈالر کے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 0.4 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی۔

روئی کی قیمتیں گر گئیں

جی ایس پی پلس سٹیٹس میں توسیع کے فیصلے نے مارکیٹ میں ٹھراؤ پیدا کیا، چیئرمین کاٹن جنرز فورم

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

برینٹ کروڈ آئل کی قیمت بڑھ کر 88.76 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی

سعودی ریال 75.08 روپے، اماراتی درہم 76.68 روپے کا ہوگیا

کینیڈین ڈالر 206 روپے 19 پیسے اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر 342 روپے 95 پیسے ریکارڈ کی گئی

ٹاپ اسٹوریز