سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کےنرخ بڑھ گئے

ایک کلوگرام سونا 219,862.57 ریال میں دستیاب رہا

3ستمبر سے اب تک سونا فی تولہ 50 ہزار روپے سستاہو گیا

سونے کی قیمت ایک لاکھ 90 ہزار 400 روپے تک آچکی ہے

موسم سرما میں گھریلو صارفین کو صبح 3، دوپہر2 اور شام کو 3 گھنٹے گیس ملے گی

پاکستان ایل این جی لمیٹڈ کا غیر ملکی کمپنی سے دسمبر کے پہلے ہفتے کیلئے ایل این جی کارگو کا سودا طے پاگیا ہے

آٹے کی قیمت میں 14 فیصد کی کمی

ستمبرمیں 20 کلوآٹے کی تھیلے کی اوسط قیمت 2819.53 روپے ریکارڈکی گئی

گھی کی قیمت میں 60 روپے فی کلو کی کمی

بی آئی ایس پی رجسٹر صارفین کیلیے قیمت 325 روپے فی کلو کی کر دی گئی۔

مرغی سستی، انڈے مہنگے ہو گئے

برائلر گوشت کی قیمت 5 روپے کمی سے 522 روپےجب کہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے کمی سے 348 روپے فی کلو ہو گئی

غیر قانونی کرنسی ایکسچینج پر چھاپے میں ہزاروں ڈالر برآمد

گرفتار ملزمان برآمد ہونے والی کرنسی کے حوالے سے حکام کو مطمئن نہیں کر سکے

ایک ہفتے کے دوران 19اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

مہنگائی کی مجموعی شرح بڑھ کر 37.7فیصد پر پہنچ گئی

پاکستان خوردنی تیل درآمد کرنے والا دنیا کا چوتھا بڑا ملک بن گیا

کینولا کے تیل کا معیار عام سرسوں کی نسبت بہت اچھا ہے

عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت 2 سو روپے کی سطح سے نیچے آ گئی

پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 38 سے 41 روپے کمی کا امکان

ٹاپ اسٹوریز