ڈالر 250 روپے سے نیچے آجائے گا، شبر زیدی

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پر پابندی برقرار رکھی جائے تو ملک کے کم از کم 20 فیصد معاشی مسائل حل ہو جائیں گے، سابق چیئرمین ایف بی آر

گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

ستمبرمیں ایک کلو سرسوں کے تیل کی اوسط قیمت 525.18 روپے ریکارڈ کی گئی

برائلر مرغی کا گوشت 14 روپے فی کلو مہنگا

فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے301روپے فی درجن کی سطح پر رہی

ڈیپازٹ محفوظ ہیں، اسٹیٹ بینک کی غلط خبروں کی تردید

بینک ڈپازٹس بالکل محفوظ ہیں، مضبوط فریم ورک کے ماتحت پاکستان میں بینکاری نظام مستحکم اور ڈپازٹس محفوظ ہیں۔

ڈالرمزید 1 روپے6 پیسے سستاہوگیا

ڈالرکمی کے بعد 283 روپے 62 پیسے کی سطح پر بند ہوا

ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ ، پاکستان سے 212 اشیاء افغانستان لے جانے پر پابندی

کپڑا ، ٹائرز، چائے کی پتی ، کاسمیٹکس ، نٹس، خشک اور تازہ پھل ، فریج، ریفریجریٹر، ایئر کنڈیشنر شامل

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

عالمی منڈی میں برینٹ آئل کی قیمت 85 ڈالر ، 81 سینٹ فی بیرل ہو گئی

ڈالر مزید ایک روپے سستا ، 2 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا

انٹر بینک میں قیمت 283 روپے 68 پیسے ہو گئی ، اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رجحان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بڑی کمی

برینٹ خام تیل کی قیمت 5 فیصد سے زائد گر گئیں۔

ٹاپ اسٹوریز