راولپنڈی میں چینی کے سرکاری نرخ 150 روپے مقرر

دکانداروں ، دینی اداروں اور لنگر خانوں کو 50 کلو کا تھیلا 7350 روپے میں فراہم کرنے کا فیصلہ

خفیہ مارکیٹ میں امریکی ڈالر کا ریٹ 270 روپےتک گر گیا

ایکسچینج کمپنیاں روزانہ 5 کی بجائے 20 ملین ڈالر سٹیٹ بینک کو دینے لگی ہیں

مہنگائی کی شرح میں 0.25 فیصد کمی

سالانہ بنیاد پر مہنگائی 26.27 فیصد ہوگئی ہے۔

اسٹیٹ بینک نے عوام کو مہنگائی بتدریج کم ہونے کی خوشخبری دیدی

مئی میں مہنگائی 38 فیصد کی بلند ترین سطح سے گر کر اگست میں 27.4 فیصد پر آگئی

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی تجویز دے دی

پیٹرول کی قیمت 17 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 24 روپے اضافے کا امکان

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 4 روپے فی کلو کمی

فارمی انڈوں کی قیمت18 روپے کی کمی کے بعد 285 روپے فی درجن ہو گئی

چینی کی قیمتیں کریش کر گئیں

کئی شہروں میں فی کلو چینی کی قیمت 80 روپے تک کم ہو گئی ہے۔ 

تیل وگیس کی پیداوار میں ہفتہ واربنیادوں پر کمی

خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 69552 بیرل ریکارڈکی گئی جوپیوستہ ہفتہ کے مقابلہ میں 0.6فیصد کم ہے۔

ٹاپ اسٹوریز