سونےکی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپےکمی

دس گرام سونےکی قیمت 857 روپےکمی کےبعد 58 ہزار985 روپے ہوگئی ہے،آل صرافہ ایسوسی ایشن

بیوروکریسی اورسرمایہ کار نیب سے ڈرے بیٹھے ہیں،رہنما تحریک انصاف

ٹیکس اکٹھے کرنے کے نئے طریقے دیکھنے ہوں گے، ہمیں ملک کے جام پہیے کوچلانا ہوگا،ہمایوں اختر

سونےکی قیمت میں 200 روپے کمی

200 روپے کی کمی کے بعد سونے فی تولہ قیمت 69 ہزار800 روپے ہوگئی ہے،آل صرافہ ایسوسی ایشن

100 انڈیکس 390 پوائنٹس کی کمی پر بند

پیر کو کاروباری ہفتہ کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ کا آغاز مثبت زون میں ہوا۔

فون کارڈزپر ٹیکس :بہت بڑی رقم عوام کی جیبوں سے نکالی گئی، سپریم کورٹ

موبائل فون کارڈز پر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔ 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافے کا امکان

امریکی اور برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت میں اضافے سے پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر اثر پڑے گا

100 انڈیکس میں 480 پوائنٹس کا اضافہ، 37292 کی سطح پربند

100 انڈیکس میں ایک دن میں 1.25 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا۔

بینک آف خیبر میں بےضابطگیوں کاانکشاف

ایم ڈی کی تنخواہ ایک دن میں 8 لاکھ سے 14 لاکھ کردی گئی، رپورٹ

پنجاب:بارشوں سے پونے 7لاکھ ایکڑ پر کاشت فصلیں متاثر ہوئیں،رپورٹ

محکمہ زراعت پنجاب کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ حالیہ  بارشوں سے مجموعی  طور پر 6لاکھ63ہزار1سو92 ایکڑ پرکاشت کی گئی مختلف فصلیں متاثر ہوئیں۔ 

 ماڑی پٹرولیم نے پنجاب میں  تیل کے بڑے ذخائر ملنے کی خوشخبری سنا دی

ترجمان پٹرولیم ڈویژن کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ غوری بلاک کےڈھاریاں 1معدنی کنویں سے 372بیرل یومیہ خام تیل ملنےکی توقع ہے

ٹاپ اسٹوریز