سونے کے نرخ جاری نہ کیے جانے کی وجہ سامنے آ گئی

ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت12 ستمبر کے جاری کیے گے نرخ پر تاحال برقرار ہے۔

ملک بھر میں پیٹرول بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا

کسی قسم کی سپلائی نہیں جائے گی، گاڑیاں جہاں ہیں وہاں روک دی ہیں، صدرآئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن

ڈالر 294 روپے 90 پیسے کا ہو گیا

انٹربینک میں ڈالر مزید 1 روپے 5 پیسے سستا ہوا

ڈالر مزید 1.45 روپے سستا ، قیمت 294.50 ہو گئی

روپے کی قدر مستحکم ، اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری

دنیا بھر میں تیل کی تین چوتھائی قیمتوں کے لیے استعمال ہونے والے برینٹ فیوچرز کی قیمت میں تقریباً 26 فیصد اضافہ ہوا ہے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مختلف وجوہات سامنے آگئیں

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کے مارجن بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا سبب ہے

کراچی، کوکنگ آئل،آٹا، چینی اور دالیں مہنگی ہو گئیں

چنے کی دال 240، سفید چنا 400، گھی 500 روپے کلو فروخت ہو نے لگا

برائلر گوشت کی قیمت میں 27 روپے کا مزید اضافہ

فارمی انڈوں کی قیمت 288روپے فی درجن کی سطح پر برقرار

سیمنٹ کی قیمت میں معمولی اضافہ ، فی بوری 1208 روپے کی ہو گئی

اسلام آباد میں اوسط ریٹیل قیمت 1198 ، راولپنڈی 1199، گوجرانوالہ میں 1200 روپے مقرر

ٹاپ اسٹوریز