انٹر بینک میں ڈالر 1.32 ، اوپن مارکیٹ میں 3 روپے سستا

انٹر بینک میں قیمت 297.50 اور اوپن مارکیٹ میں 298 روپے ہو گئی

مختلف شہروں میں چینی کی قیمت میں پھر اضافہ

لاہور میں چینی اب بھی 160 اور 165 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3100روپے کا اضافہ

سونے کی بڑھتی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے گاہک نہ ہونے کے برابر ہیں، جیولرز

ہونڈا سی جی 125 کا نیا ماڈل متعارف

موٹرسائیکل کے سٹیکرز میں بھی سیاہ اور سنہرے رنگ کا استعمال کیا گیا ہے۔

پیسکو چیف عہدے سے فارغ

قاضی محمد طاہر کو پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو افیسرکا اضافی چارج سونپ دیا گیا

انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 79.66، اماراتی درہم 81.35 رہی

اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال کی قیمت خرید 78.25 اور قیمت فروخت 79 رہی

تین دنوں میں چکن کی قیمتیں 27 روپے تک گر گئیں

پرچون سطح پر فی کلو گوشت کی قیمت مزید 12 روپے کم ہو کر 498 روپے ہو گئی

پیٹرولیم مصنوعات کی درآمد میں 14 فیصد کمی

مالی سال کے پہلے دوماہ میں 3681000 ٹن پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات ریکارڈ کی گئیں

ڈالر کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی

ڈالر 298 روپے82 پیسے کی سطح پر بند ہوا

عمر ایوب کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا خدشہ

نگراں حکومت اگلے 3 سے 4 دنوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دوبارہ اضافے کیلئے تیار ہے

ٹاپ اسٹوریز