چکن کی قیمت میں10روپے کلو کمی

فی کلو برائلر گوشت کی نئی قیمت 545روپے ہو گئی ہے۔

فی تولہ سونا 10 ہزار 500 روپے سستا ہوگیا

سونے کی نئی قیمت 2 لاکھ 22 ہزار 300 روپے ہے۔

پاونڈ، درہم اور دینا کی قیمت میں نمایاں کمی

امارتی درہم 2 روپے سستا ہوکر 86.80 روپے اور  سعودی ریال 2.70 روپے سستا ہوکر 83.30 روپے تک گرگیا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر11روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں 12 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی

جولائی میں پاکستان کا قرض 907 ارب بڑھ گیا

جولائی 2023 کے اختتام پر حکومت کا قرض 61 ہزار 700 ارب روپے تھا

برائلر گوشت کی قیمت میں 15روپے کلو کمی

زندہ مرغی کی قیمت10روپے کمی سے353روپے فی کلو پر پہنچ گئی

غریبوں کیلئے سائیکل خرید نا بھی خواب بن گیا

گزشتہ 15 ماہ کے دوران سائیکلوں کے نرخوں میں سو فیصد تک کا اضافہ

اوپن مارکیٹ میں کوئی ڈالر خریدنے والا نہیں،کامران خان

کریک ڈاؤن کا آغاز پشاور کی فارن ایکس چینج مارکیٹس میں ہوا، سینئر صحافی

آنے والے دنوں میں ڈالر مزید دس روپے سستا ہوگا، ملک بوستان

ہمارا ایک ہی مقصد ہے کہ بلیک مارکیٹ کا خاتمہ ہو اور پاکستان کا روپیہ مضبوط ہو، چیئرمین فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن

ریال اوردرہم مزید مہنگا ،پائونڈ سستا

کویتی دینار995.46 روپے اور بحرینی دینار 814.63 روپے کا رہا

ٹاپ اسٹوریز