سونے کی قیمت میں 1200 روپے اضافہ

فی تولہ قیمت دو لاکھ 22 ہزار 2 سو ہو گئی

ٹارگٹڈ سبسڈی ، کل سے یوٹیلٹی اسٹورز پر 5 اشیاء سستی ملیں گی

آٹا 648 روپے فی 10 کلو، گھی 353 ، چینی 100 روپے فی کلو میں ملے گی

پی ٹی آئی اور اتحادی حکومت کے دور میں ڈالر کتنا مہنگا ہوا؟

پی ٹی آئی حکومت کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 182.93 روپے تھی ، اتحادی حکومت میں 285 روپے ہو گئی

پاکستانی چاول کی پیداوار اور برآمدات اب تک کی بلند ترین سطح کو چھونے کا امکان

رواں سال پاکستان کی چاول کی برآمدات گزشتہ سال کے مقابلے زیادہ ہوں گی،چائنہ اکنامک نیٹ

ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار

انٹر بینک میں ڈالر 29 پیسے مہنگا ، 287 روپے 75 پیسے کا ہو گیا

خام تیل کی قیمتیں 7 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

امریکی خام تیل کی قیمت 84.65 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی جو نومبر 2022 کے بعد بلند ترین سطح ہے

آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کااعلان کر دیا گیا

آر ایل این جی کی قیمت رواں ماہ کے لئے مقرر کی گئی ہے، نوٹیفکیشن بھی جاری

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید ہوشربا اضافے کا امکان

ستمبر سے دسمبر تک فیول ایدجسٹمنٹ مد میں بجلی مزید 4 روپے 37 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے

ایک سال میں آٹا، دالیں، تیل اور گھی سمیت مرغی کی قیمتوں میں 200 فیصد اضافہ

پندرہ ماہ میں گھی کی قیمت دو سو روپے اضافے سے 550 روپے فی کلو اور کھانے کا تیل 200روپے اضافے سے 600 روپے فی لیٹر تک پہنچ چکا ہے۔

سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 22 ہزار 200 روپے ہو گئی۔

ٹاپ اسٹوریز