سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے کا اضافہ

سونے کی نئی قیمت 2 لاکھ 36 ہزار 400 روپے فی تولہ ہوگئی۔

چینی کی قیمت 220 روپے فی کلو تک پہنچنے کا خدشہ

ٹی سی پی نے چینی درآمد کرنے کیلئے برازیل میں پاکستانی کمرشل اتاشی کو خط لکھ دیا ، ذرائع

پاکستان مہنگائی سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں 18 ویں نمبر پر آگیا

ایران، شام اور لبنان ایشیا کے واحد ممالک ہیں جہاں مہنگائی پاکستان سے بھی زیادہ ہے

ملک میں دالوں کی قیمتوں میں مجموعی طور پر کمی کا رجحان ریکارڈ

پاکستان بیورو برائے شماریات نے اعدادوشمار جاری کر دیے

اسٹیل کی فی ٹن قیمت 2 لاکھ 88 ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے

تعمیراتی شعبہ خام مال کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے بحران کا شکار

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت 31 سینٹس بڑھ گئی

ڈالر مزید مہنگا ، 304 روپے کا ہو گیا ، روپیہ زوال کا شکار

اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 39 پوائنٹس کمی ، 46 ہزار 731 پر آ گیا

گیس سیکٹر کا گردشی قرض مکمل ختم کرنے کا پلان تیار

اس فارمولے سے صارفین کے لئے گیس 50 فیصد سے زیادہ مہنگی ہو جائے گی

یوٹیلیٹی اسٹورز عام بازاروں سے بھی مہنگے ہو گئے

یوٹیلیٹی اسٹورز پر 20 کلو آٹا 2880 روپے جب کہ اوپن مارکیٹ میں 2817 روپے میں دستیاب ہے

ٹاپ اسٹوریز