چینی مزید مہنگی ، مختلف شہروں میں قیمت 200 روپے سے زیادہ ہو گئی

نوشکی میں سب سے زیادہ 220 ، راولپنڈی میں 190 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی

ڈیزل ، پٹرول پر فریٹ ایکولائزیشن مارجن میں کمی، مٹی کے تیل پر اضافے کا نوٹیفکیشن

ماحول دوست پٹرول ای ٹین پر فریٹ ایکولائریشن مارجن برقرار رکھا گیا ہے

پٹرولیم ڈیلرز نے ہڑتال کی دھمکی دے دی

موجودہ ڈیلر مارجن کیساتھ ہم پٹرول پمپ نہیں چلا سکتے، پاکستان پٹرولیم ایسوسی ایشن

پٹرول کی قیمت میں پھر بھاری اضافے کا امکان

نگران حکومت کی جانب سے 31 اگست کو پٹرولیم قیمتوں میں بھاری اضافہ کیا گیا تھا

ایک ہفتے کے دوران کوکنگ آئل اور چینی کی قیمت میں بڑا اضافہ

5کلو کوکنگ آئل 17روپے مہنگا جبکہ چینی 190روپے فی کلو میں فروخت ہوئی

توانائی کی قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی میں مزید اضافے کا خدشہ

اس سال مہنگائی 21 فیصد اور اگلے سال 7.5 فیصد رہنے کا امکان ہے،رپورٹ

چکن کی قیمتیں گر گئیں

پرچون کی سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کمی سی560روپے ہو گئی ہے۔

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 38 روپے97 پیسےکااضافہ

11.8کلوگرام ایل پی جی سلنڈرکی قیمت میں459روپے85پیسےکااضافہ کیا گیا ہے

قیمتیں بڑھنے کے باوجود پٹرول پمپس پر مقررہ نرخ سے زائد وصولی

اضافی پیسے ٹرانسپورٹ چارجز کی مد میں وصول کیے جا رہے ہیں، پٹرول پمپمس منیجرز

ٹاپ اسٹوریز