ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 38 روپے97 پیسےکااضافہ

11.8کلوگرام ایل پی جی سلنڈرکی قیمت میں459روپے85پیسےکااضافہ کیا گیا ہے

قیمتیں بڑھنے کے باوجود پٹرول پمپس پر مقررہ نرخ سے زائد وصولی

اضافی پیسے ٹرانسپورٹ چارجز کی مد میں وصول کیے جا رہے ہیں، پٹرول پمپمس منیجرز

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

گزشتہ ماہ5 کلوڈالڈا اور کوکنگ آئل کی اوسط قیمت 3124.14 روپے ریکارڈکی گئی

کاروبار کے اختتام پر ڈالر 305 روپے 47 پیسے کا ہو گیا

انٹر بینک میں امریکی ڈالرکی قیمت میں 7 پیسے کمی

ڈالر کی بے لگام اڑان، پاکستانی روپیہ سری لنکن کرنسی سے بھی نیچے آگیا

ڈالر کے مقابلے میں اس وقت سری لنکن کرنسی 320 روپے کے برابر ہے

بجلی کے بل میں 30 فیصد ٹیکس اور 50 فیصد حکومتی نااہلی ہے،معاشی تجزیہ کار

10ہزار روپے بل ہے تو بجلی کی کھپت2 ہزار اور ٹیکس 3 ہزار روپے ہے، فرخ سلیم

حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی

حکومت کی جانب سے فی لیٹر پیٹرول پر 5 روپے لیوی کی شرح بڑھائی گئی۔

ایف بی آر نے 20 ارب روپے سے زیادہ ٹیکس جمع کر لیا

ایف بی آر نے اگست میں مقررہ ہدف سے زیادہ ٹیکس جمع کیا۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 400 روپے کا اضافہ

10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 915 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 5ہزار590 روپے ہوگئی۔

انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

ڈالر 305 روپے54 پیسے کی سطح پہنچ گیا

ٹاپ اسٹوریز