پنجاب میں 20 کلو آٹے کا تھیلا مزید 200 روپے سستا

فلور ملز کی طرف سے مختلف برانڈز کی نئی قیمت 2400 تا 2565 روپے مقرر

مجموعی مالیاتی ضروریات پورا کرنے کیلئے بیرونی فنانسنگ کی رفتاربرقرار رکھنا ناگزیر ہے ، وزارت خزانہ

جولائی تا فروری میں افراط زر 28 فیصد تک جا پہنچی،مارچ 2024 کی معاشی کارکردگی رپورٹ جاری

ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.09 فیصدکمی

ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 19 اعشاریہ41 فیصد ریکارڈ کی گئی ، ادارہ شماریات

فی تولہ سونا 3ہزار800 روپےتک مہنگا ہوگیا

10گرام سونے کی قیمت میں 3 ہزار258 روپے کا اضافہ ہوا

پاکستان کا گردشی قرضہ 5.7 ٹریلین روپے تک پہنچ گیا

بجلی، پٹرولیم، گیس کے شعبے پاکستان میں گردشی قرضوں میں سب سے زیادہ شراکت دار ہیں، ویلتھ پاک

کاروباری دن کے اختتام پر ڈالر مزید سستا ہو گیا

انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں 8 پیسے کمی

رمضان نگہبان پیکیج بارے پراپیگنڈا افسوسناک اور قابل مذمت ہے، وزارت صنعت

پیکیج کی تقسیم سے پہلے تھیلوں میں موجود اشیاء کا معیار چیک کیا جاتا ہے

افسر شاہی کی غفلت، کروڑوں روپے کی گندم ضائع ہونے کا خدشہ

فصل کو کئی مہینوں تک گوداموں کے باہر آسمان تلے ذخیرہ کیا گیا جو اب تقریباً ناقابل استعمال ہو چکی ہے

نیپرا نے بجلی 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی

قیمت میں اضافے سے صارفین پر 85 ارب 20 کروڑروپے کا اضافی بوجھ پڑے گا

ٹاپ اسٹوریز