یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت میں 25 روپے فی کلو اضافہ

صرف بی آئی ایس پی مستحقین کو ٹارگٹڈ سبسڈی ملے گی ، نوٹیفیکشن

پشاور میں چینی مہنگی ، فی کلو قیمت 160 روپے تک پہنچ گئی

50 کلو کے تھیلے میں  4 روز کے دوران 650 روپے کا اضافہ ہوا

افغانستان کیلئے چینی برآمد کرنے کا کوٹہ ختم

چینی کی اسمگلنگ بھی ہوتی رہی ، طورخم اور میچنی پر سینکڑوں بیگز ضبط کئے ، کسٹم ذرائع

لاہور میں مرغی کا گوشت سستا ہو گیا

برائلر گوشت کی قیمت 576 روپے فی کلو مقرر

امریکی صدر جو بائیڈن نے چین کو ’ٹکنگ ٹائم بم‘ قرار دے دیا

بیجنگ کے ساتھ ایک معقول تعلق کے قیام کا خواہش مند ہوں، جوبائیڈن کا تقریب سے خطاب

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400روپے کی کمی

عالمی صرافہ بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 4 ڈالر کم ہوکر 1918 ڈالر رہی

ریال ، درہم اور یورو کا ریٹ آج کیارہا؟جانئے

ملائیشین رنگٹ کی قیمت 62 روپے اور یورو کی قیمت 317 روپے ریکارڈ کی گئی

ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.69 فیصد کا مزید اضافہ ہو گیا

گزشتہ ہفتے ریکارڈ 29 اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا

ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت میں 4 روپے اضافہ

سبسڈی ختم ہونے پر چینی کی قیمت 30 روپے فی کلو بڑھ گئی

کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں بھی 15 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا

ٹاپ اسٹوریز