چینی کی قیمت 15 روپے بڑھ گئی

آنے والے دنوں میں چینی کی قیمت میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے، مارکیٹ ذرائع

ڈالر دوسرے روز بھی سستا ، روپیہ قدرے مستحکم ، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 29 پیسے سستا ،  285 روپے 75 پیسے کا ہو گیا

وزارت صنعت نے یوٹیلیٹی اسٹورز کو چینی بیچنے سے روک دیا ، بحران ختم کرنے کے اقدامات کو دھچکا 

کارپوریشن نے حال ہی میں 130 روپے فی کلو کے حساب سے 10 ہزار ٹن چینی خریدی تھی

ایل پی جی کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ

گھریلو سلنڈر 2830 روپے ،کمرشل سلنڈر 10900 روپے کا ہوگیا

100 اور 1500 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کب ہو گی؟ تاریخ سامنے آ گئی

قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کراچی اور 1500 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی پشاور میں ہو گی ۔

سونا ہزاروں روپے سستا

سونے کی فی تولہ قیمت 2400 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 22 ہزار100 روپے ہوگئی۔

آئندہ آنے والے دنوں میں ڈالر سستا ہو گا، ملک بوستان

ڈالر کی فراہمی بڑھانے کا اسٹیٹ بینک کا فیصلہ خوش آئند ہے۔

ڈالر کی قدر میں نمایاں کمی

انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 48 پیسے سستا ہو کر 287 روپے 4 پیسے پر بند ہوا۔

برآمدکنندگان اور ریٹیلرز نے تنخواہ دار طبقے سے 175 ارب روپے کم ٹیکس دیا

گزشتہ مالی سال تنخواہ دار طبقے نے 264.3 ارب ، برآمد کنندگان اور ریٹیلرز نے 89.5 ارب انکم ٹیکس ادا کیا

ڈالر معمولی سستا ، روپے کی گراوٹ کا سلسلہ تھم گیا

اسٹاک ایکسچینج میں استحکام برقرار ، 100 انڈیکس میں 120 پوائنٹس کا اضافہ

ٹاپ اسٹوریز