بجلی کی قیمت میں اضافہ مسترد،تاجروں نے فیکٹریاں بند کرنے کی دھمکی دیدی

بجلی کے نئے نرخوں پر نہ فیکٹریاں چلیں گی اور نہ ہی ایکسپورٹ آرڈر پورے کر سکیں گے

ایل پی جی کی قیمت میں مزید اضافہ

مہنگائی کے ستائےعوام کے لیے ایک اور بری خبر آگئی، ایل پی جی کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی

800 روپے کی کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 24 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔

28 اور 29جولائی کو تمام بینک بند رہیں گے

28 اور 29جولائی کو بینکوں اور مالیاتی اداروں میں بھی تعطیل ہو گی ۔

سعودی ریال اور اماراتی درہم کا ریٹ آج کیا رہا؟جانئے

اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال کی قیمت خرید 78.1اور قیمت فروخت 79 رہی

کراچی پورٹ، ٹرمینل بولی کے بغیر ابوظہبی پورٹس کے حوالے کرنے کی منظوری

وزیراعظم کے معاون خصوصی نے مئی میں بتایا تھا کہ آئل ٹرمینل اور کلین بلک کارگو ٹرمینل کی سعودی عرب کو پیش کش کی جا سکتی ہے۔

گھی اور کوکنگ آئل کی پیداوار میں اضافے کا رجحان

مالی سال 2023 کے پہلے 11 ماہ میں ملک میں گھی کی پیداوار میں سالانہ بنیاد پر 10.44 فیصد اور خوردنی تیل کی پیداوار میں 12.57 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی ۔

ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

انٹربینک میں ڈالر 60 پیسے کے اضافے سے 288 روپے52 پیسے پر بند ہوا۔

ڈالر مزید مہنگا ، 289 روپے کا ہو گیا

اسٹاک ایکسچینج میں استحکام برقرار ، 100 انڈیکس میں 8 پوائنٹس کا اضافہ

حکومت پیٹرولیم مارجن میں کتنا اضافہ کرے گی؟

وزارت پیٹرولیم نے مارجن میں ایک روپیہ 64 پیسےاضافے کی تجویز دے دی

ٹاپ اسٹوریز