سریے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسٹیل مینوفیکچررز نے سریے کی فی ٹن قیمت 15 ہزار روپے بڑھادی

دالوں کی فی کلو قیمت 550 روپے تک پہنچ گئی

قیمتوں کو چیک کرنے کا کوئی سسٹم نہیں، جس کی وجہ سے مہنگائی بڑھ رہی ہے، تاجر رہنما

ڈالر مزید تگڑا ، روپیہ کمزور ، اسٹاک ایکسچینج 46 ہزار کی حد عبور کر گیا

ایک روپے 69 پیسے مہنگا ہونے کے بعد ڈالر 288 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

چنیوٹ میں خام لوہے کے 8 ارب ڈالر کے ذخائر ہیں: ابراہیم مراد

پاکستان میں مائننگ کی مد میں 300 ارب کی سرمایہ کاری متوقع ہے، نگران صوبائی وزیر

پاکستان اس سال ایک لاکھ 25 ہزار ٹن آم برآمد کرے گا

مجموعی پیداوار 8.1 ملین ٹن ، 70 فیصد پیداوار جنوبی پنجاب میں ہوتی ہے

پاکستان کو غیر ملکی امداد میں 53 فیصد کمی کا انکشاف

گزشتہ مالی سال کے دوران 22 ارب 88 کروڑ کے بجائے 10 ارب ، 88 کروڑ کا قرضہ ملا

رواں ہفتے ڈالر 9 روپے ، 21 پیسے مہنگا ہو گیا

اسٹاک مارکیٹ میں 853 پوائنٹس کا اضافہ ،  100 انڈیکس 45 ہزار 920 پوائنٹس پر ریکارڈ کیا گیا

چاول مزید مہنگا ہونے کا خدشہ

بھارت میں غیر معمولی موسم کی خرابی کی وجہ سے پیداوار کو خطرہ لاحق

حکومت نے ڈیلرز مارجن میں اضافےکیلئے شرائط عائد کردیں

پیر تک ڈیلرز کے مارجن کامعاملہ حل نہ ہوا تو حتمی لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا

سونے کی فی تولہ قیمت میں100روپے کی کمی

10گرام سونے کی قیمت میں 85 روپے کی کمی ہوئی

ٹاپ اسٹوریز