پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر پھر مہنگا ہونا شروع

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے کا تھا۔

پشاور اور کراچی میں چینی کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

پشاور میں فی کلو 15 روپے جبکہ کراچی میں 5 روپے قیمت بڑھ گئی

پاکستان ریلوے 20 ارب کا مقروض ہو گیا

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا پاکستان ریلوے کو 10 ارب روپے دینے سے انکار

خلیجی اور وسطی ایشیائی ممالک کی سی پیک میں دلچسپی، اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کا امکان

پاکستان اور چین نے سی پیک پرو جیکٹس میں تیسرے فریق کی شراکت کے طریقہ کار کا مسودہ تیار کرلیا ہے

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو گیا، اسٹیٹ بینک

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 40 کروڑ 47 لاکھ ڈالر بڑھ گئے

کاروں کی درآمدات میں 54 فیصد کی کمی

اپریل کے مقابلہ میں مئی میں کاروں کی درآمدات میں ماہانہ بنیادوں پر 30 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی ہے۔

سونا مہنگا ہو گیا

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد نئی قیمت 2لاکھ 7ہزار 800روپے ہوگئی۔

ڈالر مزید سستا ہو گیا

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 37 پیسے تک کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 277 روپے 4 پیسے کا ہو کر بند ہو گیا

پیرس نمائش ،پاکستانی ٹیکسٹائل برآمدکنندگان کی قسمت کھلنے کا امکان

یورپی کمپنیوں کے نمائندوں نے پاکستانی لیدراورٹیکسٹائل مصنوعات میں کافی دلچسپی ظاہر کی

دہرے ٹیکس نظام سے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان

 سٹیل کے شعبے میں ٹیکس چوری سے پانچ سال میں 150 ارب روپے سے زائدنقصان ہوا

ٹاپ اسٹوریز