سونا مہنگا ہو گیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1800 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 22 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے۔

انٹربینک میں ڈالر 286 روپے 50 روپے کا ہو گیا

ڈالر کی قیمت میں دوران کاروبارایک روپے 35 پیسے اضافہ ریکارڈ

فراڈ سے کیسے بچیں؟ اسٹیٹ بینک کا پبلک سروس میسج

بینک کا نمائندہ فون پر کسی بھی صارف سے بینک اکاؤنٹ کے حوالے سے معلومات حاصل نہیں کرسکتا

نیپرا، بجلی کی قیمت میں 1 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مد میں بجلی کی قیمت میں 2 روپے 5 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی گئی تھی۔

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 4ارب 20کروڑ ڈالر کا اضافہ

کہ گزشتہ ہفتے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے ایک ارب ڈالر موصول ہوگئے۔

ملک میں برائیلر چکن کی قیمتوں میں کمی

پرچون سطح پر فی کلو برائیلر گوشت کی قیمت8روپے کمی کی گئی ہے

سونے کی قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار300 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 2 لاکھ 21 ہزار100 روپے ہوگئی۔

2024 میں ڈالر کتنے کا ہو گا؟ آئی ایم ایف نے بڑی پیش گوئی کر دی

بجٹ کے وقت ڈالر کی شرح میں کوئی بھی اتار چڑھاؤ یا کم تخمینہ پورے بجٹ کو غیر حقیقی بنا سکتا ہے

انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

ڈالر کی قیمت میں مزید 1 روپے 35 پیسےاضافہ ریکارڈ کیا گیا

اسٹیٹ بینک کا پہلی مرتبہ ڈیجیٹل کرنسی لانچ کرنے کا پلان

مختلف بینکوں نے ڈیجیٹل کرنسی کے حوالے سے کام شروع کر دیا

ٹاپ اسٹوریز