آئی ایم ایف نے پاکستان سے اسٹاف لیول کا معاہدہ کرلیا

آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ وسط جولائی میں اس معاہدے کا جائزہ لے گا۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق سمری حکومت کو نہیں بھیجی، اوگرا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق قیاس آرائیاں نہ کی جائیں، ترجمان اوگرا

ججز کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری بھیج دی، این ایف سی شیئر نے مشکل میں ڈال دیا، اسحاق ڈار

چیئرمین سینیٹ کے مراعات کے بل کو قومی اسمبلی سے پاس نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیر خزانہ کی نجی ٹی وی سے گفتگو

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

ڈالر کی قدر میں انٹر بینک میں 81 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 2 روپے کی کمی ریکارڈ

گردشی قرض کے خاتمے کے لیے ایل این جی کا گھریلو استعمال روکنے کی تجویز

گیس کے مقامی ذخائر 4 ہزار ایم ایم سی سے گر کر 2 ہزار ایم ایم سی ایف ڈی تک پہنچ چکے ہیں

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایف بی آر کی محصولات کی ریکارڈ وصولی

ایف بی آر نے 26 جون تک محصولات کی مد میں 7000 ارب روپے اکٹھے کر لئے

روس سے سستے تیل کا دوسرا جہاز کراچی پہنچ گیا

کلائیڈ نوبل نامی جہاز خام تیل کے ساتھ بندرگاہ پر لنگر انداز ہے

سونے کی قیمت میں اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت  800 روپے کے اضافہ سے  2لاکھ 15 ہزار300 روپے ہو گئی۔

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان

اسٹاک ایکس چینج،100انڈیکس میں 1 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا

ٹاپ اسٹوریز