عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 20کروڑ ڈالرز مالی معاونت کی منظوری دیدی

یہ رقم سیلاب متاثرین کی بحالی و تعمیر نو کیلئے منظور کی گئی

چین نے پاکستان سے بڑے گوشت کی درآمد کی اجازت دیدی

گوشت برآمد کر کے پاکستانی ایکسپورٹرز 15ارب ڈالر کما سکتے ہیں، پاکستانی سفیر

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 295 سے بھی نیچے چلا جائے گا، ملک بوستان

بینکوں نے 5 ملین ڈالر ایکسچینج کمپنیوں کو دیے تو ڈالر 305 سے کم ہوکر 298 پر آ گیا

پاکستان غربت کی انتہا کی طرف بڑھتا جا رہا ہے، ورلڈ بینک

گزشتہ تین سالوں میں حقیقی آمدنی میں 10.9 فیصد کی شرح سے کمی آئی ہے جبکہ پاکستانی شہریوں کی دولت میں نصف سے زیادہ کمی آئی ہے۔

11 ماہ میں اوور سیز پاکستانیوں نے 24.8 ارب ڈالرز وطن بھیجے،سٹیٹ بینک

ترسیلات زر سعودی عرب، متحدہ عرب امارات،برطانیہ اور امریکہ سے آئیں

مسلسل تیسرے دن سونے کی قیمت میں بڑی کمی

فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 21 ہزار 500روپے ہوگئی

ایک سال میں مرغی کی قیمت دگنی ہوگئی

پشاور کی مارکیٹوں میں نرخ بڑھنے پر کاروبار متاثر ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے سستا ہو گیا

انٹربینک میں ڈالر 288 روپے میں ٹریڈ ہو رہا ہے

یکم جولائی سے پیٹرول کی قیمت میں 30 سے 40 روپے تک کی کمی کا امکان

آئندہ 2 ہفتوں تک روسی تیل مارکیٹ میں فروخت ہونے کیلئے دستیاب ہوگا، ذرائع وزارتِ پیٹرولیم

خام تیل کی عالمی قیمتوں میں 4 فیصد تک کمی

برطانوی برینٹ خام تیل کے سودے 39 فیصد کی کمی کے ساتھ 71.84 ڈالر فی بیرل پر ہوئے

ٹاپ اسٹوریز