اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے سستا ہو گیا

انٹربینک میں ڈالر 288 روپے میں ٹریڈ ہو رہا ہے

یکم جولائی سے پیٹرول کی قیمت میں 30 سے 40 روپے تک کی کمی کا امکان

آئندہ 2 ہفتوں تک روسی تیل مارکیٹ میں فروخت ہونے کیلئے دستیاب ہوگا، ذرائع وزارتِ پیٹرولیم

خام تیل کی عالمی قیمتوں میں 4 فیصد تک کمی

برطانوی برینٹ خام تیل کے سودے 39 فیصد کی کمی کے ساتھ 71.84 ڈالر فی بیرل پر ہوئے

90 فیصد پاکستانی غریب ہیں جنہیں ہم نے الگ کردیا ہے، مفتاح اسماعیل

اشرافیہ ایک فیصد ہے جو پاکستان کو کنٹرول کرتی ہے، سابق وفاقی وزیر خزانہ کا سیمینار سے خطاب

سونے کی قیمتیں مزید گر گئیں

پچھلے ہفتے کے آخری دن سونے کی فی تولہ قیمت میں 2050 روپے کی بڑی کمی ہوئی تھی۔

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 21 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ

مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود بڑھانے کے اثرات کا جائزہ لینے کے بعد اگلے دو ماہ کے لیے شرح سود 21 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔

پاک روس تجارت میں بڑی پیشرفت، ایل پی جی پاکستان پہنچ گئی

ابتدائی مرحلے میں ایک لاکھ دس ہزار ٹن ایل پی جی درآمد کی گئی ہے

پاکستانی روپے کی قدر میں مزید کمی کا امکان نہیں، عالمی ریٹنگ ایجنسی فِچ

اسٹیٹ بینک کے ذخائر پر دباؤ کے باعث روپے کے استحکام کیلئے کم سے کم مداخلت کی تجویز ہے۔

کھانا پکانے کے تیل پر ٹیکس؟اسحاق ڈار نے وضاحت کر دی

دودھ پر سیلز ٹیکس لگانے کی صرف تجویز تھی جسے مسترد کردیا گیا۔

پیش کردہ بجٹ پائیدار نہیں، مفتاح اسماعیل

ایم این ایز کے فنڈز میں کٹوتی کرسکتے ہیں، سابق وفاقی وزیر خزانہ

ٹاپ اسٹوریز