پرچون مارکیٹ میں چینی کی قیمت 125 روپے فی کلو ہو گئی

120 روپے کلو ہول سیل ریٹ پر مل رہی ہے، دکاندار

سالانہ بنیادوں پر بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 9.39فیصد کمی ریکارڈ

اپریل 2022 کے مقابلے میں اپریل 2023 میں صنعتی پیداوار 21اعشاریہ 7فیصد گرگئی

پاکستان کو آذربائیجان رعایتی نرخ پر ایل این جی فراہم کریگا، معاہدہ طے پا گیا

آذربائیجان پاکستان کی توانائی کی ضروریات پوری کرنے میں تعاون کرے گا، صدر الہام علیوف اور وزیراعظم کے درمیان ہونے والی ملاقات میں اتفاق

پاکستان کے پاس آئی ایم ایف سے معاہدے کا وقت تیزی سے ختم ہو رہا ہے، موڈیز کا انتباہ

اگر پاکستان آئی ایم ایف پروگرام حاصل کرنے میں ناکام رہا تو وہ دیوالیہ ہو سکتا ہے۔

آئی ایم ایف چاہتا ہے پاکستان سری لنکا بنے پھر مذاکرات کریں، اسحاق ڈار

ہمارے خلاف جیوپولیٹکس ہو رہی ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے، وفاقی وزیر خزانہ کا دعویٰ

ملک میں تیل وگیس کی پیداوار میں نمایاں اضافہ

پی پی آئی ایس اورانڈسٹری کے اعدادوشمار سامنے آگئے

سونے کی قیمت میں مزید 2500 روپے کمی

فی تولہ سونے کی نئی قیمت 2 لاکھ 19ہزار روپے ہوگئی

پنجاب، گندم اور آٹے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت 100 سے لے کر 250 روپے فی من تک بڑھ گئی ہے۔

شیل پیٹرولیم کا پاکستان میں اپنے شیئرز فروخت کرنے کا فیصلہ

شیل پاکستان کے 77.42 فیصد حصص فروخت کردے گی، میڈیا رپورٹ

ٹاپ اسٹوریز