ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

 انٹربینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہو کر 286 روپے 93 پیسے پر بند ہوا ہے۔

اسحاق ڈار کی بجٹ تقریر کے اہم نکات سامنے آ گئے

بجٹ میں آئی ٹی ایکسپورٹ بڑھانے پر توجہ دی گئی ہے، ترسیلات زر بڑھا کر زرمبادلہ کے ذخائر بہتر بنائے جائیں گے۔

بجٹ میں سرکاری ملازمین اور نوجوانوں کے لیے خوش خبری ہے، مریم اورنگزیب

قوم دیکھے گی کہ کس طرح معاشی وژن ہوتا ہے، بدحالی کا سفر کس طرح خوشحالی میں تبدیل ہوتا ہے، یہ قوم دیکھے گی۔

ملکی زرمبادلہ میں بڑی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 9 ارب 33 کروڑ ڈالر رہ گئے۔

آئی ایم ایف نے معاہدے کیلئے پاکستان کے سامنے شرائط رکھ دیں

جون سے پہلے آئی ایم ایف کی ایک بورڈ میٹنگ باقی ہے، پاکستان کو معاہدے کیلئے 3معاملات پر مطمئن کرنا ہے۔

بجٹ سے پہلے ایل این جی سستی، اوگرا نے نئی قیمت جاری کر دی

ایل این جی 0.71 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک سستی کر دی گئی ہے، اعلامیہ اوگرا

ڈالر کی قیمت 40 سے 50 روپے کم ہوسکتی ہے، اسحاق ڈار

ہماری کرنسی انڈر ویلیو ہے، مصنوعی طور پر ڈالر کی قیمت اوپر ہے، پاکستان اپنی تمام ادائیگیاں بروقت کرے گا۔

بجٹ:وزارت خزانہ ملازمین کے اوقات کار میں اضافہ، چھٹیاں بھی بند

ملازمین کےدفتری اوقات صبح ساڑھے 7 سے شام 6 بجے تک کردیے گئے ہیں۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی

300 کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 27 ہزار روپے ہے۔

ٹیکسٹائل کی برآمدات میں مزید 5 بلین ڈالر کی کمی متوقع

پاکستان کی برآمدات کی حفاظت کرکے پنجاب میں صنعتی عدم استحکام کے بڑھتے ہوئے خطرے کو ٹالا جاسکتا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز