پاکستانی ڈرائی فروٹ اور مصالحوں کی اسرائیل میں فروخت

پاکستانی یہودی شہری فشیل بن خالد نے پاکستان سے فوڈ پروڈکٹس کا پہلا بیج اسرائیل برآمد کیا ہے۔

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت  ایک ہزار روپے کے اضافے سے  2لاکھ 5ہزار600روپے ہوگئی ہے۔

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

1100 روپے کی کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 4 ہزار 600 روپے ہوگیا۔

4 دن چھٹی کے بعد ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ

انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے میں ٹریڈ ہو رہا ہے

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 5 ہزار 700 روپے ہے۔

رمضان المبارک، بینکوں کے اوقات کار ایک بار پھر تبدیل

تمام بینک پیر تا جمعرات صبح 9 بجے سے سہ پہر ساڑھے 3بجے تک لین دین کریں گے

بینکوں میں 4 دن کی چھٹیاں

24 مارچ کو تمام سرکاری و نجی بینکس بند رکھنے کا نوٹی فکیشن جاری

سونا اچانک ہزاروں روپے سستا ہو گیا

ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 4 ہزار 200 روپے ہے۔

عوام کے لئے سستا پیٹرول، آئی ایم ایف کا ردعمل

کم آمدنی والوں کو ایندھن پر سبسڈی دینے پر کوئی مشاور ت نہیں کی گئی

روٹی کی قیمت 25 روپے کرنے کا اعلان

نان بائی ایسوسی ایشن نے ہنگامی اجلاس میں روٹی کی قیمت 10 روپے بڑھا دی

ٹاپ اسٹوریز