ایل پی جی کی قیمت میں 10روپے فی کلو کمی

10 روپے کمی کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 202 روپے ہو گئی ہے جس کے بعد گھریلو سلنڈر 2374 روپے جبکہ کمرشل سلنڈر 9135 روپے میں فروخت ہوگا۔

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت 20 اشیا مہنگی ہو گئیں

مہنگائی کی مجموعی شرح 30.62 فیصد تک پہنچ گئی، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار جائزہ رپورٹ

75 روپے مالیت کا یادگاری بینک نوٹ جاری

یہ یادگار کرنسی نوٹ آج سے عوام کے لیے ایس بی پی بی ایس سی کے دفاتر اور کمرشل بینکوں کی برانچوں سے دستیاب ہو گا۔

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 45 ہزار 900 روپے ہو گئی۔

ڈالرکو ریورس گیئر لگ گیا، 229 روپےکا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے12 پیسے سستا

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار450 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 41 ہزار 850 روپے ہو گئی ہے۔

سونے کی قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت 6 ہزار800 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 43 ہزار تین سو روپے ہو گئی۔

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی

سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 50 ہزار 100 روپے ہو گئی۔

عالمی مارکیٹ میں پاکستان کے بانڈز کی قیمت میں 15 فیصد سے زائد کمی

2024 کے پاکستانی بانڈز کی قیمت9 سینٹ کمی سے 50 سینٹ رہ گئی

ٹاپ اسٹوریز