منی بجٹ کی منظوری کے لیے کابینہ کا اجلاس طلب

وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں منی بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری، منی بجٹ پیش ہونے کا امکان

کابینہ  کی منظوری کے بعد منی بجٹ بدھ کو ایوان میں پیش کیاجائےگا۔

پاکستانی20ارب ڈالر کرپٹو کرنسی کے مالک، مالیت ملکی ذخائر سے زائد

رواں سال پاکستان میں کرپٹوکرنسی کی مالیت 711 فیصد بڑھی ہے۔

’پہلی تاریخ کو پیٹرول سے متعلق اچھی خبر ملے گی‘

 آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد ہم نے 5 روپے فی لیٹر پیٹرول سستا کیا ہے جب کہ ہم نے پیٹرولیم لیوی بھی کم کردی ہے۔

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

سونے کی نئی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 25 ہزار 700 روپے ہو گئی۔

ایکنک اجلاس،لئی ایکسپریس وے، راولپنڈی رنگ روڈ سمیت کئی منصوبوں کی منظوری

ایکنک نے 191 ارب 47 کروڑ کی لاگت سے حیدرآباد تا سکھر موٹر وے کی منظوری دی

سونے کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 25 ہزار 450 روپے ہو گئی۔

سونا مزید سستا

ہفتے کے روزسونے کی فی تولہ قیمت 550 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 25 ہزار300 روپے ہو گئی۔

پاکستان کیلئے 10 کروڑ 95 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری

رقم توانائی کے شعبوں میں ریفارمز اور بہتری کے لیے خرچ ہو گی، عالمی بینک

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ

سونے کی فی تولہ نئی قیمت ایک لاکھ 25 ہزار 850 روپے ہو گئی۔

ٹاپ اسٹوریز