معیشت کی سمت درست کرنے کیلئے مشکل فیصلے کرنا پڑے، وزیر خزانہ

شرح نمو کو منفی 0.5 سے 4.5 فیصد پر لے کر گئے، شوکت ترین

سونا 2 ہزار 300 روپے فی تولہ مہنگا

سونے کی فی تولہ قیمت  2 ہزار300 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 19 ہزار روپے ہو گئی۔

عمران خان نے ڈوبتی معیشت کو بچایا، 60 فیصد آبادی کو روزگار چاہیے: شوکت ترین

پسماندہ طبقات کے تحفظات کو یقینی بنایا جائے گا، وزیر خزانہ کی عالمی بینک کے نائب صدر سے بات چیت

ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری

انٹر بینک میں ڈالر9 پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 171 روپے 13 پیسے ہو گئی ہے۔

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہیں ہو گی

ایف بی آر کا آئرس آن لائن پورٹل 24 گھنٹے چل رہا ہے، ایف بی آر

سونا مزید مہنگا ہو گیا

سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 16 ہزار700 روپے ہوگئی۔

آئی ایم ایف نے خطرے کی گھنٹی بجادی: آئندہ سال بھی مہنگائی بڑھے گی

آئندہ سال مہنگائی شرح کے 9.2 فیصد تک جانے کا خدشہ ہے، عالمی معاشی آؤٹ لک رپورٹ

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے کا اضافہ ہوا۔

ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

انٹر بینک میں ڈالر 30 پیسے مہنگا ہو گیا۔

فین انڈسٹری کو درآمدی ڈیوٹی میں چھوٹ دیں، 3ہزار میگا واٹ بجلی بچائیں: شبلی فراز

 پنکھوں میں استعمال ہونے والی اسٹیل شیٹ پر عائد کردہ ڈیوٹی بھی ختم کی جائے، وفاقی وزیر کے دو وزارتوں کو خطوط

ٹاپ اسٹوریز