مارچ میں کرنٹ اکاؤنٹ 619 ملین ڈالرز سرپلس رہا، اسٹیٹ بینک

گزشتہ سال یعنی مارچ 2023ء میں کرنٹ اکاؤنٹ 537 ملین ڈالر سرپلس تھا۔

ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ

امریکی کرنسی اضافے کے بعد278 روپے 33 پیسے پربند ہوئی

ملک میں تیل اور گیس کی پیداوار میں اضافہ ہو گیا

تیل کی پیداوار میں 530 بیرل یومیہ اضافہ ہوا ہے

سونے کی قیمت میں ساڑھے 3 ہزار روپے کی کمی ، فی تولہ 2 لاکھ ، 48 ہزار 700 کا ہو گیا

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2381 ڈالر پر آ گئی

ڈھرکی میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

نئی دریافت سے یومیہ 25 لاکھ مکعب فٹ گیس اور 1040 بیرل خام تیل حاصل ہوگا

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

انڈیکس 71 ہزار 433 پوائنٹس کی سطح پر ، انٹر بینک میں 6 پیسے کی کمی سے ڈالر 278.25 روپے کا ہو گیا

روس کا پاکستان سے چاول کی درآمد پر پابندی لگانے کا انتباہ

چاول کی کھیپ میں ایک کیڑے میگا سیلیا اسکالرس (لو) کی موجودگی کی نشاندہی کی گئی ہے

اوپن مارکیٹ میں چینی 10 روپے فی کلو مہنگی ہو گئی

چینی کی موجودہ ایکس مل قیمتیں 133 سے 135 روپے فی کلو ہیں، شوگر ملزایسوسی ایشن

محکمہ ایکسائز پنجاب نے ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی کیلئے 26 بینکوں کو خط لکھ دیا

14 دن میں ٹوکن ٹیکس ادا نہ ہونے پر گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخی کے ساتھ بینکوں سے ٹیکس وصول کیا جائے گا

ٹاپ اسٹوریز