ڈالر مہنگا ہو گیا ، اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

انٹر بینک میں 10 پیسے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت 278.50 روپے ہو گئی

کسی صورت روٹی اور نان کی قیمت کم نہیں کریں گے، نان بائی ایسوسی ایشن

روٹی اور نان کی قیمتیں کم کرنے کا نوٹیفیکیشن واپس لیا جائے

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

امریکی خام تیل 3 فیصد کمی سے 83 ڈالر فی بیرل تک گر گیا۔

پٹرول اور ڈیزل کی فی لٹر قیمت 350روپے تک پہنچنے کا خدشہ

تیل و گیس کی بین الاقوامی قیمتیں نئی بلندیوں پر پہنچ گئی ہیں

یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت 58 روپے فی کلو بڑھا دی گئی

نئی خریداری مہنگی کرنے کے باعث قیمت میں اضافہ کیا گیا ، ذرائع

فی تولہ سونا 2 لاکھ 51 ہزار900 روپےکا ہوگیا

10گرام سونے کی قیمت میں 18 سو87 روپے کا اضافہ ہوا

پنجاب پولٹری ٹریڈرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا

پنجاب پولٹری ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوگئے

ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ، اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان

انٹر بینک میں 4 پیسے سستا ہونے کے بعد ڈالر 278.25 روپے کا ہو گیا

آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت میں بہتری کی پیشگوئی کر دی

رواں سال پاکستان میں معاشی شرح نمو 2.5 فیصد تک جانے کی توقع ہے۔

سیمنٹ کے تھیلوں پر مینوفیکچرنگ اور ایکسپائری تاریخ کی تشہیر لازمی قرار

معیاد ختم ہونے والے سیمنٹ کی خریداری انہیں خطرے میں ڈال سکتی ہے،سی سی پی

ٹاپ اسٹوریز